Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

پارک لین ریفرنس میں زرداری سمیت 19 ملزموں کو ذاتی حیثیت میں طلبی کے نوٹس جاری

Published

on

The President signed the Election Act Amendment Bill 2024

احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری سمیت  انیس ملزمان کوآئندہ سماعت پرذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیرنے پارک لین ریفرنس پرسماعت کی ۔۔ وکیل صفائی ارشد تبریزنے موقف اپنایاکہ معاہدے سےقبل آصف زرداری پارک لین میں بطورڈائریکٹرنہیں رہے تھے، جس پراحتساب عدالت نے کہا کہ ابھی نوٹس کردیتے ہیں، تفصیلی دلائل آئندہ سماعت میں سن لیں گے۔

عدالت نے اصف علی زرداری و دیگرملزمان کو دوبارہ نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی ۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین