Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

آج رات پاکستان میں سپر بلیو مون کا نظارہ

Published

on

آج درمیانی شب پاکستان سمیت دنیا بھر میں آسمان پرسپربلیومون کا نظارہ کیا جائے گا۔

رواں ماہ دوسری بارسپرمون کا مشاہدہ کیا جائےگا،یہ ایک ایسا نایاب نظارہ ہوگاجواگلے کئی برسوں تک دوبارہ نہیں ہوگا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق جب چاند مکمل ہوازمین کے انتہائی قریب ہوتوسپرمون وقوع پذیرہوتاہے،سپرمون سال میں تین یا چاربارہوتے ہیں۔

ایک مہینے میں دوسپرمون کو سپربلیو مون کہا جاتاہے،سپربلیون مون کے نظارے کے وقت چاند کے قریب زحل بھی نظرآئےگا،ماہرین فلکیات کے مطابق آئندہ سپربلیومون سن 2037میں ہوگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین