Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

توصیف خان کی نئی میوزک البم ’ عبادتاں‘ فلمسٹار لیلیٰ جلوہ گر ہوں گی

Published

on

سنگرتوصیف علی خان کی نئی میوزک ویڈیو عبادتاں جلد ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

اردو کرانیکل سے بات چیت کے دوران گلوکار توصیف علی خان کا کہنا تھا کہ یہ ایک صوفی رومانوی پنجابی ٹریک ہے،جس میں پاکستانی فلمسٹار لیلیٰ کو امریکہ میں مقیم پروڈیوسر/اداکار ثاقب چوہدری کے ساتھ کاسٹ کر رہے ہیں،اور میوزک شہباز اختر نے دیا ہے.

 

ویڈیو سانگ میں ہندوستانی گلوکارہ ودیشا کی آواز بھی شامل ہے،پرڈیوسر ثاقب چوہدری اور توصیف علی خان کے مطابق نیا پاکستان کے شعبہ موسیقی میں ایک مسحورکن اضافہ ثابت ہوگا،اور شائقین موسیقی کے دلوں میں اترجائےگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین