پاکستان
تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کنونشن کے لیے باجوڑ جانا تھا، انہیں چکدرہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
Chairman Imran Khan’s lawyer @sherafzalmarwat has been kidnapped from Chakdara, on his way to Bajaur for tomorrow’s worker convention.
We demand his immediate release, these pressure tactics cannot and won’t work. Pre-poll rigging attempts must be immediately stopped.
Once…
— PTI (@PTIofficial) December 8, 2023
اس معاملے پر تحریک انصاف نے رد عمل دیتے ہوئے کہ کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کو چکدرہ سے اغوا کیا گیا، شیر افضل مروت باجوڑ کنونشن میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ہم شیر افضل مروت کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں، غیر قانونی گرفتاریوں اور اغوا کے معاملے کا جلد نوٹس لیا جائے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی