Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ٹانک میں ججز کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، دو سکیورٹی اہلکار شہید

Published

on

Terrorist attack on judges' car in Tank, two security personnel martyred

ٹانک میں ججز کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ججز کے اسکواڈ میں شامل 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہوئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق حملے کے وقت گاڑی میں مقامی عدالت کے 3 ججز موجود تھے، حملے میں تینوں ججز محفوظ رہے۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے ڈی آئی خان روڈپربھگوال کے قریب جج کی گاڑی پر حملہ کیا۔ شہید پولیس اہلکاروں میں سپاہی عبداللہ، اور صمد شامل ہیں۔

ججز کی گاڑی پر حملہ کے دوران چھینی گئی پولیس کی گاڑی کو مسلح افراد نے آگ لگادی،ججز کے ساتھ پولیس سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی حملہ کے بعد اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین