پاکستان
انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کی رہائی کے لیے روبکار جاری کردی
انسداد دھشتگردی عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری کر دی ، صنم جاوید کی تھانہ شادمان نزر آتش کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری 27 مارچ کو منظور ہوئی تھی۔
صنم جاوید کے والد کی جانب سے دو لاکھ مالیت کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے گئے ،عدالت نے صنم جاوید کی جیل سے رہائی کی روبکار جاری کر دی۔
صنم جاوید کی نو مئی لاہور کے تمام مقدمات میں ضمانت ہو چکی ہے۔ صنم جاوید میانوالی کے دیگر مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر میانوالی جیل میں بند ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی