تازہ ترین
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف دہشگردی دفعات کے تحت درج مقدمہ کے جیل ٹرائل کی منظوری
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف 9 مئی کواٹک میں درج مقدمے کے جیل ٹرائل کانوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جیل میں سماعت کریں گے۔ اٹک میں درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کابھی جیل ٹرائل ہوگا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا، پنجاب کابینہ نے تیسرے اجلاس میں جیل ٹرائل کی منظوری دی تھی۔
انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ نمبر 250/23 میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج جیل میں سماعت کریں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی