پاکستان
سی سی پی نے پی آئی اے کے 100 فیصد حصص پی آئی اے ہولڈنگ کو دینے کی منظوری دے دی
کمپیٹیشن کمشن آف پاکستان (سی سی پی) نے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی، اسکیم آف ارینجمنٹ کے تحت پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (ہولڈکو) ، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے) کے 100 فیصد شیئرز حاصل کرے گی۔
ہولڈکو، حال ہی میں قائم کی گئی، حکومت پاکستان کی مکمل ملکیتی پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے، ہولڈکو ،پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز، بنیادی اثاثے اور ادائیگیاں / نان کور واجبات حاصل کرے گی۔
سی سی پی کے مطابق اس منظوری کے لئے جس متعلقہ مارکیٹ کی نشاندہی کی گئی ہے وہ پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ہے،تاہم پی آئی اے کی بنیادی ایوی ایشن سرگرمیاں اور متعلقہ خدمات ہولڈکو کو منتقل نہیں کی جائیں گی۔
سی سی پی نے اس مرجر / انضمام کی اجازت فیز1 تجزیہ کے بعد دی ہے ۔یہ منظوری اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے ذریعے سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے بہت اہم ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی