Uncategorized
ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا، فیصلے دینے والوں کو سوچنا ہوگا، نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سپریم کورٹ آف پاکستان کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا ہے، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا گیا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا۔
لاہورمیں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عوام کی پرواہ کریں، ریلیف کیلئے جو بھی کرنا پڑتا ہے کریں۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں بجلی کابل کوئی بھی ادانہیں کرسکتا، بجلے کا بل ہرایک کیلئےمصیبت بن چکا، ہم نےاپنے دور میں لوڈشیڈنگ ختم کی اورنرخ کنٹرول کیا، 2017تک بجلی کے بل کم اورڈالرکا نرخ نیچے تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ 2018 سےنظر لگی اورغریب پس کر رہ گیا، سڑک پر پھرتے شخص کو کہا گیا آؤ ہم تمہیں انصاف دیں، پوچھتا ہوں ملک کےساتھ ظلم کرنےکی ضرورت کیاہے۔
نواز شریف نے کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف کو واپس بھیج دیا تھا، بعد میں آئی ایم ایف کو کون لایا سب کو پتہ ہے، ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہاہے، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا گیا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگاْ
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی