Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

بجلی کے گھریلو صارفین کے بلوں میں فکسڈ چارجز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

Published

on

How many electricity consumers got relief from 201 to 500 units in Punjab? Details have been released

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کے نفاذ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق فکسڈچارج 200 یونٹ استعمال کرنے والوں سے نہیں لیے جائیں گے، 301 ایک سے 400 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 200 روپے ماہانہ لیے جائیں گے، فکسڈ چارج میں اضافے کا مقصد ڈسکوز کے ریونیو میں اضافہ کرنا ہے۔

ذرائع کے مطابق 301 ایک سے 400 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 200 روپے ماہانہ لیے جائیں گے،401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 400 روپے ماہانہ لیے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 501 یونٹ سے 600 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 600 روپے ماہانہ وصول کیے جائیں گے،601 سے 700 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 800 روپے ماہانہ وصول کیا جائے گا۔

ذرائع نے کہا کہ 700 سے زیادہ یونٹ استعمال کرنے والوں سے فکسڈ چارج 1000روپیہ وصول کیا جائے گا۔فکسڈ چارج میں اضافے کا مقصد ڈسکوز کے ریونیو میں اضافہ کرنا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین