Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

جزیرہ ایئرویز کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی، ہفتے میں 2 دن کویت کے لیے پروازیں شیڈول

Published

on

کویت کی  ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق کویت سے 163 مسافروں کو لے کرکویتی ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز J9-511 آج صبح ساڑھے چار بجے اسلام آباد انٹرنیشنل پہنچی۔

جزیرہ ائیروز ہفتہ وار دو یعنی بدھ اور ہفتہ کو پروازیں اپریٹ کرے گی۔

جزیرہ ایئرویز کویت کی سستی ایئرلائن سروس ہے جو یورپ، مشرق وسطیٰ، افریقا اور جنوبی ایشیا  میں 63 مقامات کے لیے آپرریٹ کرتی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین