Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

ایشیا کپ کے اگلے ایڈیشن کے فارمیٹ اور میزبان ملک کا اعلان کردیا گیا

Published

on

ایشیاکپ کے اگلے ایڈیشن کی میزبانی پر ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیاکپ کےمینز، ویمنز ، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کااعلان کر دیا،مینز ایشیاکپ کا اگلا ایڈیشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوگا،2025 ایشیاکپ کا میزبان ملک مجوزہ طور پر بھارت ہو گا،مینز 2027 ایشیا کپ مجوزہ طور پر بنگلہ دیش میں کھیلا جائےگا۔

2027 ایشیا کپ ون ڈے فارمیٹ میں کھیلا جائےگا،2026 کا ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی طرز پرشیڈول کیا گیا ہے،انڈر 19 ایشیا کپ کے 2024 سے 2027 تک چاروں ایڈیشن ون ڈے فارمیٹ کے ہوں گے۔
ایشین کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ ایشیاکپ کے شیڈول اور وینیوز ابھی حتمی نہیں ہیں،ایشیا کپ کے تمام ٹورنامنٹس کی میزبانی یا شیڈول کسی بھی وقت تبدیل ہوسکتے ہیںَ

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین