Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

حکومت نے فیض آباف دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت بڑھانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

Published

on

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع سے متعلق وفاقی حکومت کی متفرق درخواست  سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی،

سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آئندہ ہفتے حکومتی درخواست پر سماعت کرے گا۔

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرناکمیشن کے مقرر وقت میں توسیع کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

درخواست  میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ میں دی گئی تاریخ پر کمیشن رپورٹ کو حتمی شکل نہیں دے سکتا۔

درخواست میں مقررہ وقت میں توسیع کی استدعا کی گئی ہے۔ جنوری کے تیسرے ہفتے میں انکوائری کمیشن نے رپورٹ فائنل کر کے سپریم کورٹ میں جمع کرانا تھی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین