Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

آئی کیوب قمر سیٹلائٹ چاند کے مدار میں داخل، 16 مئی کو پہلی تصاویر بھیجے گا

Published

on

پاکستان کا آئی کیوب قمر سیٹلائٹ چاند کے مدار میں داخل ہوگیا، انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی اگلے6 دن تک سیٹلائٹ کی جانچ کرے گا۔

انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کے داکٹر خرم خورشید کا کہنا ہے کہ آئی کیوب کی آربٹ ٹیسٹنگ میں بیٹری ٹیسٹنگ کی جانب کی جائے گی،آئی ایس ٹی سیٹلائٹ کے آن بورڈ کمپیوٹر کو بھی چیک کرے گا۔

آئی ایس ٹی کے ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا ہے کہ اگلے 5 دن تک سیٹلائٹ کے کمیونیکیشن سسٹم کو بھی ٹیسٹ کیا جائے گا،

آئی کیوب قمر سیٹلائٹ پہلی  تصاویر 16 تاریخ تک بھیجے گا۔

آئی کیوب قمر پاکستان کا چاند پر بھیجا گیا پہلا سیٹلائٹ ہے،آئی کیوب قمر 3 مئی کو چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلاء میں بھیجا گیا۔مر

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین