پاکستان
آئی ایم ایف یگزیکٹو بورڈ پاکستان کو دوسری قسط کے اجرا پر کل غور کرے گا
پاکستان کو دوسری قسط کے اجرا کا معاملہ کل واشنگٹن میکں آٸی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں زیر غور آئے گا۔
اجلاس میں پاکستان اور آٸی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدے کو منظوری کیلیے پیش کیاجاٸے گا۔
آٸی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا، اجلاس میں پاکستان اور آٸی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدے کو منظوری کیلیے پیش کیاجاٸے گا،
سٹاف لیول معاہدے کی منظوری کی صورت میں پاکستان کو 71کروڑ ڈالر کی نٸی قسط ملے گی۔
پاکستان اور آٸی ایم ایف کے درمیاں سٹاف لیول معاہدہ گزشتہ سال نومبر میں ہوا تھا،قرض پروگرام کے تحت دوسرا جاٸزہ اجلاس آٸندہ ماہ فروری میں شیڈول ہے ۔
پروگرام کے تحت پاکستان کو رواں مالی سال آٸی ایم ایف تین ارب ڈالر کا قرض دیگا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی