ٹاپ سٹوریز
شیر تو بلی نکلا، مہنگائی لیگ کا چہرہ سب نے دیکھ لیا، لگتا نہیں عمران خان کو موقع دیا جائے گا، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حکمرانوں کو احساس نہیں کہ عوام کتنی تکلیف میں ہیں، نظر نہیں آرہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو موقع ملے گا۔
دیر بالا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں نفرت کی سیاست کو چھوڑنا پڑے گا۔نظر نہیں آرہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو موقع ملے گا، ن لیگ اور پی ٹی آئی سے کوئی مسئلہ نہیں، پیپلز پارٹی کا کوئی سیاسی مخالف نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو کا نواسہ اور شہید بے نظیر کا بیٹا ہوں، ہماری مخالف مہنگائی، غربت اور بے روزگاری ہے، دوسری جماعتوں کا ارادہ نہیں کہ وہ عوام کی خدمت کریں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کا مقصد ایک ہی ہے، ن لیگ اقتدار میں آکر اپنا ذاتی حساب لینا چاہتی ہے، پتا نہیں ن لیگ کس کس سے حساب لے گی، دوسری جماعتوں کا ارادہ نہیں کہ وہ عوام کی خدمت کریں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ آپ نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، شیر تو بلی نکلا، کوئی مسئلہ ایسا نہیں جس کا حل نہیں نکالا جاسکتا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ فروری میں برف باری ہوگی الیکشن آگے کردیں، الیکشن گرمی میں ہوں یا سردی میں، جیالے ہر وقت تیار ہوتے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی