Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

اسلام آباد سے منتخب پی ٹی آئی مخالف تینوں ارکان اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل

Published

on

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی مخالفین طارق فضل چوہدری ، راجا خرم اور انجم عقیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے ہیں۔

طارق فضل چوہدری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 سے امیدوار تھے۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار محمد شعیب شاہین نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 کا نتیجہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 46 سے انجم عقیل اور این اے 48 سےراجا خرم کی کامیابی کے نوٹی فکیشن بھی معطل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

حلقہ این اے 48 سے راجہ خرم کی کامیابی کو آزاد امیدوار علی بخاری نے چیلنج کیا تھا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین