Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عمران خان کی بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ حاضری کی تصویر سامنے آ گئی

Published

on

نیب ترامیم کیس میں عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ حاضری کو براہ راست نشر نہیں کیا گیا اور عدالت میں بھی کڑے انتظامات کئے گئے تھے کہ کوئی ویڈیو لنک حاضری کی تصویر یا ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ نہ کرنے کرسکے۔

اس کے باوجود عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ پیشی کی تصویر سامنے آگئی ہے، عمران خان کی تصویر صحافی عمران ریاض خان نے ٹویٹر پر شیئر کی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین