Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

نکاح کیس دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست منظور

Published

on

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنےکی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل کومنتقل کردیا۔ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کیلئےخط لکھاتھا۔

عدت میں نکاح کیس اب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا سماعت کریں گے،خاور مانیکا نے جج شاہ رخ ارجمند پر اعتراض کیا تھا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین