Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

40 کروڑ ڈالر پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کم کرنے پر خرچ ہوں گے

Published

on

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، عالمی بینک کے مطابق رقم پاکستان میں دو منصوبوں پر خرچ ہو گی،پہلے منصوبے کے تحت 40 کروڑ ڈالر پاکستان کوفراہم کیے جائیں گے،رقم پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کم کرنے پر خرچ ہوگی۔رقم کا مقصد زرعی شعبے کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ بنانا ہے،

دوسرے پراجیکٹ کے تحت 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کیے جائیں گے،رقم کا مقصد سندھ میں لائیو اسٹاک کے شعبے کی بہتری لانا ہے،سندھ میں لائیو اسٹاک کے شعبے کو موسمیاتی تبدیلیاں کے اثرات سے محفوظ بنایا جائے گا۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین