شوبز
آرٹس کونسل کراچی کی جانب سے تھیٹر پلے "The White Plague”پیش کردیاگیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے تھیٹر پلے "The White Plague”پیش کردیاگیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تھیٹر پلے "The White Plague”کا انعقاداسٹوڈیو II میں کیاگیا ۔تھیٹر پلے میں نظامت کے فرائض انوار شیخ نے انجام دئیے ۔
جبکہ تھیٹر کی ہدایت کار مہر جعفری ہیں۔تھیٹر پلے دی وائیٹ پلیگ Karel Capekکا مشہور زمانہ کھیل ہے ۔جسے اردو زبان میں پیش کیا گیا تھا ۔یہ کھیل پہلی بار 1930میں پیش کیا گیا تھا ۔ جب اس دور میں دنیا بھر میں ایک وبائی مرض پھوٹ پڑا تھا۔
کہانی میں طبی ماہرین کی لالچ،انسانی ہمدردی، مریضوں کے ساتھ رویے اوران سب حالات میں سیاست وآمریت کوکرداروں میں ڈھالا گیا ہے۔
فنکاروں کی جاندار اداکاری نے شائقین سے خوب داد وصول کی۔جبکہ اسٹوڈیو میں دیکھنے والوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔تھیٹر پلے بروز اتوار 26نومبر تک اسٹوڈیو IIآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری رہے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی