کھیل
آخری اوور کی بیٹنگ میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ رہتا ہے، نسیم شاہ
افغانستان کے جبڑوں سے تاریخی جیت چھیننے والے نسیم شاہ کہتے ہیں انہیں فتح کا یقین تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ویڈیو میں قومی کرکٹ ٹیم کے پیسر نسیم شاہ نے مزاحیہ انداز میں کہا ہے کہ سنسنی خیز میچز کے آخر میں بیٹنگ کرنے سے مجھے ہارٹ اٹیک کا خطرہ رہتا ہے۔
دوران ویڈیو گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں مشکل صورتحال میں خود پر یقین رکھتا ہوں، جب میں کھیلنے گیا تب شاداب کریز پر تھے اور یقین تھا وہ میچ ختم کریں گے۔
Such chases not for the faint-hearted 😅
🗣️ @iNaseemShah the finisher on his splendid cameo last night 👏#AFGvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/AUANuDjlWW
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 25, 2023
نسیم شاہ نے کہا کہ جب شاداب خان آؤٹ ہوئے تو میرے دل میں آیا وہی بولر ہے تو میں آج بھی میچ جتوا سکتا ہوں، خوشی کی بات ہے ہم میچ اور سیریز دونوں جیتے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں مسلسل بیٹنگ پریکٹس کرتا ہوں کیونکہ مجھے مشکل صورتحال میں بیٹنگ ملتی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز نسیم شاہ ایک مرتبہ پھر افغانستان کے سامنے دیوار بن گئے تھے اور انہوں نے ذمے داری کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو آخری اوور میں میچ جتوا دیا تھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال