Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اسمبلی سے استعفوں یا کے پی اسمبلی توڑنے کی کوئی بات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

Published

on

Tehreek-e-Insaf has expressed reservations about Chief Justice Qazi Faiz Isa

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کردی۔

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پر کوئی بات نہیں کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے اسمبلی تحلیل کرنے یا استعفوں پر کوئی مشاورت ہوئی نہ ایسا کوئی فیصلہ ہوا۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے نکلنے سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین