پاکستان
30 جون سے ملک کی سیاست میں بڑی تبدیلی آئے گی، شیخ رشید
شیخ رشید احمد کہتے ہیں حکومت کا انجن دھواں دے رہا ہے، 30 جون سے سیاست میں بڑی تبدیلی آئے گی، 9 مئی واقعہ پر سب کہہ رہے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے۔
راولپنڈی میں دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ میرا تعلق بانی پی ٹی آئی سے ہے، میں پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوں، مہنگائی کے خلاف لوگ ایسے ہی نکلیں گے جیسے کشمیر اور راولا کوٹ میں نکلیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم نو مئی مقدمات کا سامنا کر کر کے تھک گئے ہیں، بہتر ہے اب سزائیں دیں اور جان چھڑائیں، ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، ہم پر کوئی شہادت نہیں ہے، میں نے ابھی اسلام آباد کی تین عدالتوں میں پیش ہونا ہے، بے نظیر بھٹو ٹھیک تھیں اس نے ہمیں فوری سزا دی، اس ملک میں انصاف کا مذاق بنایا جارہا ہے، انصاف کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے، لوگوں کو عدلیہ سے انصاف کی امید ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی