تازہ ترین
کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی
کراچی میں رات کو بجلی بند نہیں ہوگی،نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک حکام کو ہدایات جاری کردیں۔رات کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدایت کردی۔نیپرا کے مطابق انتہائی ضرورت کے وقت ایک گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کی جائے۔
نیپرا علامیہ کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کے دوران نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک حکام کولوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں،کے الیکٹرک کو رات کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدا یت کی گئی ہے۔
نیپرا اعلامیہ کے مطابق لوڈ شیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک گھنٹے سے زیادہ نہ کرنے کی سخت ہدایت کی گئی ہے، کے الیکٹرک کو 7 روز میں رپورٹ جمع کروانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
kmtfirm
جولائی 26, 2024 at 5:48 شام
I have been browsing online more than three hours today yet I never found any interesting article like yours It is pretty worth enough for me In my view if all website owners and bloggers made good content as you did the internet will be a lot more useful than ever before