پاکستان
حلف لینا ہے یا نہیں، کل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں فیصلہ کریں گے، اسد قیصر
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم مشترکہ طور پرآئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، لیول پلیئنگ فیلڈ اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، بند کمروں کے فیصلوں کو تسلیم نہیں کریں گے، حلف اٹھانے کے حوالے سے کل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں فیصلہ ہوگا۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے مزید کہا کہ عمران خان سے آج بہت اچھی ملاقات ہوئی ہے، اختر مینگل اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر بات کرنی کی ہدایت کی گئی ہے، ہمارا ون پوائنٹ ایجنڈ ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کا مکمل اور مستقل خاتمہ ہو، جی ڈی اے، تحریک لبیک پاکستان اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کریں گے۔
اسد قیصر نے کہا کہ مریم نواز جو کل وزیراعلی بنی ہے اس کو کون مانے گا، لوگوں کو زبردستی ساتھ ملایا گیا، ہم چاہتے ہیں کہ لیول پلیئنگ فیلڈ سب کو ملے اور عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، ہم چاہتے ہیں کہ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے اور پوری دنیا میں ایسا ہوتا ہے، ہماری جدوجہد قانون اور آئین کے مطابق ہے، لوگوں سے درخواست ہے پرامن احتجاج کریں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
✔ You got 54 511 USD. Gо tо withdrаwаl >>> https://forms.yandex.com/cloud/65db11832530c2eab9440771?hs=f16dc4818570150fc32e4e1efd8477e0& ✔
فروری 28, 2024 at 3:56 صبح
1sa2ri