Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم کی دو خواتین کھلاڑیوں کو جرمانہ

Published

on

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی ویمن کرکٹرز نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ عائد کردیا۔

پی سی بی ویمنز یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا واقعہ پیش آیا جس کی تحقیقات کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحقیقاتی کمیٹی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ثابت ہونے پر دونوں ویمن کرکٹرز نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ عائد کیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین