Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے یو اے ای نے نئی شرائط متعارف کرادیں

Published

on

متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں نیا قانون متعارف کرادیا جس کے بعد اب سوشل میڈیا پروموشن کے لیے لائسنس لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا انفلواینسرز کے لیے لائسنس کی فیس ساڑھے بارہ سو درہم ہوگی، سوشل میڈیا مارکیٹنگ کمپنی کے لیے لائسنس فیس پانچ ہزار درہم ہوگی۔

حکام کے مطابق لائسنس کے بغیر اشتہاری خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر جرمانہ ہوگا، یکم جولائی سے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر دس ہزار درہم جرمانہ عائد ہوگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین