لائف سٹائل
اروشی روٹیلا کے گھر کی قیمت 100کروڑ روپے؟اس سے بھی زیادہ، جان کر دنگ رہ جائیں گے
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے ممبئی میں واقع گھر کی قیمت 190 کروڑ بھارتی روپے ہے،اروشی روٹیلا کا گھر ممبئی میں مشہور فلمساز یش چوپڑا کے گھر کے ساتھ واقع ہے،اداکارہ کے 4 منزلہ شاندار گھر میں باغ، جم ، بیک یارڈ سمیت دنیا بھر کی آرام دہ سہولیات میسر ہیں۔
پاکستانی روپیوں میں اروشی کے گھر کی قیمت چار سو 43 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے،حال ہی میں اروشی روٹیلا نے کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنے سٹائل سے دنیا بھر پذیرائی بھی حاصل کی ہے۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی