Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

وزیرآباد پولیس کو مطلوب ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

Published

on

ایف آئی اے امیگریشن نے جناح ٹرمینل پر وزیرآباد پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ائرپورٹ تعینات عملے نے کارروائی کے دوران وزیرآباد پولیس کو مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا،عمران احمد نامی ملزم دبئی سے پاکستان پہنچا تھا۔

ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا،ملزم کے خلاف تھانہ صدر وزیرآباد میں مقدمہ تھا،ملزم قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا،گرفتار ملزم کو متعلقہ حکام کے حوالے کیا جائے گا

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین