Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

مریم نواز کے کافی مگ میں کیا خاص بات ہے؟

Published

on

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اپنا گلاس تبدیل کر لیا ہے۔ مریم نواز کا گلاس سوشل میڈیا پر بہت زیربحث رہا ہے اور تحریک انصاف کے ٹرولز اس کو زیادہ نمایاں کرنے میں سب سے آگے تھے۔

مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے بتایا ہے کہ ’میں نے اپنا کافی مَگ تبدیل کر لیا ہے۔‘

مریم نواز نے کہا ہے کہ اس مگ میں میری کافی مزید لذیذ اور زیادہ دیر تک گرم رہتی ہیں۔

اُن کا کہنا ہے کہ اِس نئے گلاس کی ایک جانب نعرہ ’میاں دے نعرے وجن گے‘ درج ہے تو ایک جانب میاں محمد نواز شریف کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
مریم نواز شریف نے اس ویڈیو کے آخر میں اپنے پاس کھڑے ن لیگی رہنماؤں کو بھی یہی مَگ استعمال کرنے کی تاکید کی ہے۔

مریم نواز نے ن لیگی رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ لوگ دیکھیں گے کہ اس میں کافی زیادہ مذیدار لگتی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین