Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سینیٹ اجلاس سے خطاب کرنے والے دو اجنبی کون تھے؟

Published

on

Amendment bill of minimum graduation requirement for MPs rejected by Senate

جام مہتاب اور نثار کھوڑو نے سینیٹ اجلاس میں شرکت کی حالانکہ دونوں کی نشستیں خالی قرار دی جاچکی ہیں۔

سینیٹ الیکشن شیڈول میں جام مہتاب اور نثار کھوڑو کی سینیٹ نشستیں خالی قرار دی گئی ہیں،دونوں اراکین نے سینیٹ میں اظہار خیال بھی کیا جبکہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کااعلان کردیا ہے۔

جام مہتان اور نثار کھوڑو سینیٹ رکنیت سے استعفے اور نشستیں خالی قرار دیئے جانے کے بعد سینیٹ کے ایوان میں اجنبی ہیں۔ دونوں نے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہونے کے بعد سینیٹ سے استعفے دیئے جو منظور ہو چکے ہیں۔

سینیٹ انتخابی شیڈول میں بھی یہ نشستیں خالی قراد دی گئی ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین