Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

مستحکم حکومت بنانے کے لیے جدوجہد کریں گے، شہباز شریف

Published

on

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ آمد پر سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایک نجی ٹی وی کے رپورٹر نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ کیا آج فیصلہ ہو جائے گا؟

شہباز شریف نے جواب دیا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے اچھا ہو۔

رپورٹر نے سوال کیا کہ بادی النظر میں لگ رہا ہے کہ لولی لنگڑی حکومت ملے گی؟

شہباز شریف نے جواب دیا کہ ان شاء اللّٰہ ہم کوشش اور سیاسی جدوجہد کریں گے تاکہ مستحکم حکومت بنا سکیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین