Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

این اے 242: مصطفیٰ کمال، شہباز شریف کے حق میں دستبردار ہو نے کو تیار

Published

on

کراچی کے حلقے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان اتفاق ہوگیا۔

ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے پیر کے روز کہا تھا کہ ایم کیو ایم وزارت عظمیٰ کیلئے نواز شریف کو سپورٹ کرے گی۔ 8 فروری کے انتخابات کے بعد قائد ن لیگ وزیراعظم ہوں گے، 8 فروری کے بعد سندھ میں بھی مشترکہ حکومت بنائیں گے۔

آج متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ کمال کراچی کے حلقے این اے 242 پر شہباز شریف کے حق میں دستبردار ہونے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔

بلدیہ ٹاؤن کے حلقے سے شہبازشریف انتخابات میں حصہ لیں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین