ٹاپ سٹوریز
ایک طرف عدلیہ پر اعتماد نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف مانگتے ہیں، چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستان تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بار پھرآمنے سامنے آ گئے۔
چیف جسٹس پااور لطیف کھوسہ کاآج سپریم کورٹ میں مکالمہ ملازمت سے متعلق ایک کیس کے دوران ہوا۔
پی ٹی آئی وکیل نے چیف جسٹس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف درخواست جلد مقرر کرنے کی استدعا کی۔
اس پر چیف جسٹس نلطیف کھوسہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ، ’لطیف کھوسہ صاحب، آپ باہرجا کرالزامات لگاتے ہیں، ایک طرف آپ عدلیہ پراعتبار نہیں کرتے دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں۔‘
چیف جسٹس نے مزید کہا کہ جلد سماعت کی درخواست دائر کر دیں، قانون کے مطابق جو ریلیف ہوگا وہ دیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دینے سے متعلق الیکشن کمیشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے تحفظات کا اظہار کرنے والے لطیف کھوسہ سے کہا تھا کہ فیصلہ ماننا ہے مانیں، نہیں ماننا تو آپ کی مرضی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی