Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ویڈیوز

سرحدیں بھی محبت کا رستہ روک نہ پائیں، بھارتی لڑکے کی پاکستانی لڑکی سے شادی

Published

on

محبت سرحدوں کی پابند نہیں۔ بھارت کا لڑکا بالآخر سندھ کے شہر خیرپور کی ہندو برادری کی لڑکی کے ساتھ لگن کے پھیرے لینے میں کامیاب ہو گیا۔ دونوں کی شادی کی تاریخ سال میں تین بار طے پائی لیکن بار بار رکاوٹوں نے انہیں دل برداشتہ نہ کیا۔حیدرآباد سے محمد حماد کی رپورٹ

محمد حماد یونیورسٹی آف سندھ سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز ڈگری 2107 ء میں مکمل کی۔ 2018 ءمیں 92 نیوز میں رپورٹر بعد ازاں 92 اخبار میں رپورٹر رہے , محمد حماد عدالتی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ کالم بھی لکھتے ہیں۔فیچر سٹوریزبھی کئی اخبارات اور ویب سائٹس کے لیے لکھتے رہے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین