Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

قومی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائے یا نہیں؟ وزیراعظم نے کمیٹی بنادی

Published

on

کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جانا ہے یا نہیں؟ وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت سے متعلق اعلیٰ سطح  کمیٹی بنادی۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔وفاقی وزرا ءرانا ثنا اللہ، اعظم تارڑ،  مریم اورنگزیب ،اسعد محمود، امین الحق، قمر زمان کاٸ ئرہ ، طارق فاطمی اور قومی سلامتی  اداروں کے سربراہان ،سیکرٹری خارجہ بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

کمیٹی بھارت میں ورلڈ کپ سے متعلق تمام امورپر سفارشارت مرتب کرے گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین