پاکستان

وزیراعظم نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل نو، وزیراعظم خود سربراہ ہوں گے

Published

on

وزیراعظم نےقومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم نےوزیرخزانہ محمد اورنگزیب کوایکنک کی سربراہی نہیں دی۔ ایکنک کے چیئرمین وزیراعظم شہباز شریف خود ہوں گے۔ نگران دور میں ڈاکٹر شمشاد اختر بطور وزیرخزانہ ایکنک کی سربراہ تھیں۔

نوتشکیل 8 رکنی ایکنک میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال شامل ہیں ۔ پنجاب سےصوبائی وزیر مریم اورنگزیب اورسندھ سےجام خان شورو، خیبرپختونخوا سے مشیرخزانہ مزمل اسلم اور بلوچستان سے صوبائی وزیرخزانہ شعیب نوشیروانی کو ایکنک میں شامل کیا گیاہے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version