پاکستان
گندرم درآمد سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے بلایا تو ضرور جاؤں گا، انوار کاکڑ
گندم سیکنڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے تحقیقات کے لئے طلب کئے جانے کی تردید کی ہے۔
سابق نگران وزیراعظم نے نیو نیوز سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ مجھے طلب کیا گیا نہ ہی کونوٹس ملا ہے۔
انھوں نے کہا میڈیا سے پتہ چلا مجھے انکوائری کمیٹی میں طلب کیا ہے۔ گندم سیکنڈل انکوائری کمیٹی نے بلایا تو ضرور جاؤں گا۔