Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

یوسف رضا گیلانی پیپلز پارٹی کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار، قاسم گیلانی قومی اسمبلی الیکشن لڑیں گے

Published

on

پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے،یوسف رضا گیلانی کی چھوڑی نشست پر قاسم گیلانی الیکشن لڑیں گے۔

پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کا پارٹی نے یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، قیادت نے یوسف رضاگیلانی کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ یوسف رضاگیلانی صدارتی الیکشن میں بطورایم این اے ووٹ دیں گے،یوسف رضا گیلانی کی چھوڑی نشست پر قاسم گیلانی الیکشن لڑیں گے،یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن میں حصہ لیں گے۔

پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی پیپلزپارٹی کے چیئرمین سینٹ کے امیدوار ہونگے،یوسف رضا گیلانی سینیٹ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جلد جمع کرائیں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین