Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پی آئی اے کے 1100 ملازمین عام انتخابات میں ڈیوٹی دیں گے

Published

on

The Election Commission has issued a notification for the reinstatement of 3 MNAs of Muslim League-N and one member of the Punjab Assembly

پی آئی اے کے 1100ملازمین عام انتخابات میں ڈیوٹیاں انجام دیں گے۔

قومی ائیرلائن کے عام انتخابات میں ڈیوٹیوں کے لیے منتخب کردہ  ملازمین کا تعلق فلائٹ سروسز،ٹریفک،گراونڈ ہینڈلنگ،انجینئرنگ سمیت مختلف شعبہ جات سے ہے۔

ملازمین کی الیکشن ڈیوٹیوں کے لیے3گھنٹے کی ٹریننگ صبح وشام کی شفٹوں میں کی جائیگی،ٹریننگ یکم جنوری سے کراچی کے غنی چورنگی سائٹ ایریا اورضلع کیماڑی میں کی جائےگی۔

پی آئی اے ہیومین ریسورسز کی جانب سے لیٹرجاری کردیا گیا،لیٹر کے متن کے مطابق سی اوپی آئی اے نے سرکاری ادارہ ہونے کے ناطے ملازمین کو لازمی انتخاب میں ڈیوٹیاں دینے کی ہدایت کی ہیں۔

تمام ڈائریکٹرزوجنرل مینجر کو اپنے شعبہ جات کے ملازمین کی ڈیوٹیوں کویقینی بنائیں۔

ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین