پاکستان
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 120 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب میں ڈینگی کے مرض پر قابو نہیں پایا جا سکا، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 120 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
رواں سال صوبہ بھر میں ڈینگی کے 6735 تصدیق شدہ مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔۔لاہور شہر میں ڈینگی کے 2664 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔
لاہور میں گزشتہ روز ڈینگی سے متاثرہ 40 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 55 سے زائد مریض زیر علاج ہیں۔
پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں 129 مریض زیر علاج ہیں، لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 55 سے زائد مریض زیر علاج ہیں۔
کئی مریض نجی ہسپتالوں میں بھی زیر علاج ہیں، جن کو سرکاری اعداد و شمار میں شامل نہیں کیا گیا،ہسپتالوں میں ڈینگی کے علاج کے حوالے سے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہ اٹھائے جا سکے، ڈینگی ٹیسٹوں کے حوالے سے بھی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی