تازہ ترین
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کی گئی۔ دونوں نے صحت جرم سے انکار کیا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے مقدمے کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی پر عائد الزامات کلئیر نہیں ہے۔
عدالت نے عمران خان کو روسٹرم پر طلب کر لیا۔ جج نے کہاکہ سرکاری وکلا آپ پر چارج فریم کرنا چاہتے ہیں۔
عدالت نے کہاکہ آپ بتائیں جوالزامات آپ پر عائد ہیں وہ درست ہیں یا نہیں۔
عمران خان نے کہاکہ مجھے پڑھنےکی ضرورت نہیں مجھے معلوم ہے معاملہ کیا ہے۔
عدالت نے58گواہان میں سے5گواہان کوآئندہ سماعت پرطلب کرلیا۔
عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر 2درخواستیں منظور کرلیں۔درخواستیں ڈینٹسٹ اور جنرل فزیشن سے چیک اپ کے لئے دائر کی گئیں۔
مقدمے کی مزید سماعت 6مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
⭕ Transfer 59 990 $. Gо tо withdrаwаl =>> https://forms.yandex.com/cloud/65db117cf47e73e3db6800ed?hs=93ecdd7c5f0eed125486aa2e3f43a724& ⭕
فروری 28, 2024 at 3:45 صبح
k84zne