پاکستان
190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب نے عمران خان کی ضمانت منسوخ کرانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
چیئرمین نیب نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی۔
اپیل میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون کے بر خلاف ہے۔۔ ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے عدالت نے حقائق کو نظر انداز کیا۔
نیب نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ عدالت 14 مئی اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف اپیل کو منظور کرے،عمران خان ضمانت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی