Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

Published

on

لکی مروت کے علاقے درہ پیزو میں ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک پولیس اہلکار پر دن دھاڑے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

فائرنگ سے ڈیوٹی پر تعینات ٹریفک انچارج ہیڈ کانسٹیبل زرم خان اور سپاہی حفیظ اللہ شہید ہو گئے۔

واقعے کے بعد بڑی تعداد میں پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اورعلاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد فرار ہوگئے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین