تازہ ترین
بنی گالہ میں 3 کروڑ کی ڈکیتی، ڈاکو ہیرے، سونا اور ڈالرز لوٹ کر لے گئے
اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں واقع گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات میں ڈاکو3کروڑ مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی،ڈالر، قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔
تھانہ بنی گالہ میں شہری عبداللہ حسن کی مدعیت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مدعی نے بتایا کہ میں ایف الیون موجود تھا، میرے باورچی نے کال پر گھر میں ڈاکو گھس آنے کی اطلاع دی۔
ایف آئی آر کے مطابق دو مسلح ڈاکوؤں نے باورچی کی آنکھوں پر پٹی باندھی،ملزمان نے الماری سے ایک کروڑ مالیت کے ہیرے، 35تولہ سونا، 75لاکھ روپے کی 10گھڑیاں نکال لیں۔
ملزمان 15ہزار ڈالر، ساڑھے تین لاکھ نقدی اور قیمتی پرفیوم بھی لوٹ یر لے گئے۔
تھانہ بنی گالہ پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کردی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی