Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

فیض حمید کے کورٹ مارشل کی کارروائی میں مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسروں کو تحویل میں لے لیا گیا

Published

on

Who is Imran Khan to say that Faiz Hameed should have an open trial, the reaction of security sources

3 مزید ریٹائرڈ فوجی آفیسرز تحویل میں لے لئے گئے۔تینوں آفیسرز کو لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں تحویل میں لیا گیا،۔آئی ایس پی آرکےمطابق تینوں ریٹائرڈ آفیسرز ملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔بعض ریٹائرڈ افسران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مزید تفتیش جاری ہےجو سیاسی مفادات کی ایماء پر اور ملی بھگت سے عدم استحکام کو ہوا دے رہے ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کی ایف جی سی ایم کی کارروائی کے سلسلے میں، تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی نظم و ضبط کے خلاف اپنے اقدامات کی وجہ سے فوجی تحویل میں ہیں۔
بعض ریٹائرڈ افسران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے جو سیاسی مفادات کی ایماء پر اور ملی بھگت سے عدم استحکام کو ہوا دے رہے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین