پاکستان
فواد چوہدری کے خلاف 40 مقدمات، 10 رہائی کے بعد درج ہوئے، 26 میں ضمانت منظور
سابق وزیر فواد چوہدری کی26 کیسز میں ضمانت منظور ہوچکی،فواد چوہدری کیخلاف پہلے 30 کیسز درج تھے،رہائی کے بعد فواد چوہدری کیخلاف 10 نئے کیسز درج ہوئے۔
فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں پیش کی گئی،رپورٹ کے مطابق سابق وزیر فواد چوہدری کیخلاف 40 کیسز درج ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 26 کیسز میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور ہوچکی، فواد چوہدری کیخلاف پہلے 30 کیسز درج تھے۔
رہائی کے بعد فواد چوہدری کیخلاف 10 نئے کیسز درج ہوئے، فواد چوہدری کیخلاف 15 کیسز لاہور میں درج ہیں۔
رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری کیخلاف 5 کیسز ملتان میں درج ہیں،9 کیسز راولپنڈی میں درج ہیں۔
عدالت کو بتایا گیا کہ فواد چوہدری کیخلاف اٹک میں 2 اور جہلم میں بھی 2 مقدمات درج ہیں جبکہ فیصل آباد میں 5 کیسز درج کئے گئے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی