Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

معاشرہ

ایوی ایشن انڈسٹری کے لیڈر پولانی گروپ کی 50 ویں سالگرہ

Published

on

ایوی ایشن انڈسٹری کلیدی حیثیت کے حامل پولانی گروپ کے قیام کے 50سال پورے ہونے پرکیک کاٹا گیا۔

تھائی ائیرویزکی جانب سے منعقدہ پروگرام میں ایف پی سی سی آئی کے ایوی ایشن کمیٹی وٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن کے سابق چئیر مین اورپولائی گروپ کے موجودہ چیئرمین محمد یحییٰ پولانی نے تھائی ائیرویز کے ٹیم لیڈرمغربی اورمشرقی وسطیٰ کے نارینٹورن سکسکاسیم نے پولانی گروپ کے 50سال پورے ہونے پرکیک کاٹا،اس موقع پرتھائی ائیرویز کے مارکیٹنگ ایڈمنسٹریشن مینجر راشد صدیقی بھی موجود تھے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین