Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

دنیا

غیرقانونی طور پر حج کرنے کی کوشش کرنے والوں کو 6 ماہ قید اور 50 ہزار ریال جرمانہ

Published

on

Saudi Arabia bans Hajj travel for the sick

سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے غیرقانونی طور پر حج ادا کرنے کی کوشش کرنے والوں کے لیے جرمانے اور قید کی سزا کا اعلان کر دیا۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا پے کہ ہے کہ غیرقانونی طور پر مشاعر مقدسہ میں داخل ہونے والوں کو 6 ماہ قید اور 50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا ۔ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی۔

اقامہ ہولڈرز کو سزا اور جرمانے کے علاوہ ملک بدر بھی کیا جائے گا۔

مکہ مکرمہ کے تمام داخلی چیک پوسٹوں پر نگرانی کا عمل سخت کر دیا گیا ہے۔ٓٓ

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین